چمن: نو ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Sep 17, 2014

چمن (آئی این پی) چمن کی یونین کونسل محمود آباد ون میں نو ماہ کے بچے محمد مزمل ولد عبدالمنان میں پولیو وائرس کا انکشاف ہوا ہے جس کی محکمہ صحت نے تصدیق کردی ہے۔ متاثرہ بچے کے والدین نے صحافیوں کو بتایا بچے کو ہر مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلاتے تھے۔

مزیدخبریں