اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائم مقام چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلے ہفتے میں ٹی وی چینل کا لائسنس جاری کرنے کے حوالے سے عدالت میں طلب کرلیا‘ عدالت نے حکم امتناعی جاری رکھتے ہوئے قائم مقام چیئرمین پیمرا کو کسی بھی نجی ٹی وی چینل کا لائسنس جاری کرنے سے روک دیا۔ منگل کے روز ٹریول لاج پاکستان کیبل آپریٹر بنام پیمرا کیس کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: پیمرا کو ٹی وی لائسنس جاری کرنے سے روک دیا
Sep 17, 2014