کینیڈا: پاکستانی خاتون کی اپیل پر شہریت کیلئے نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت

ٹورنٹو (آن لائن + اے ایف پی) کینیڈا کی ایک عدالت نے حکومتی پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خواتین کو شہریت لیتے وقت نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت دیدی۔ یہ فیصلہ پاکستانی خاتون زنیرا اسحاق کی اپیل پر دیا گیا۔ ادھر وزیر امیگریشن کرس الیگزینڈر نے کہا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائینگے۔

ای پیپر دی نیشن