داعش کے خطرے کے پیش نظر متحد رہیں گے: افغان طالبان

Sep 17, 2015

پشاور (رائٹرز) افغان طالبان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایسے موقع پر جب اسلامک سٹیٹ علاقے میں اثرورسوخ بڑھانے کیلئے راستہ تلاش کررہی ہے، وہ متحد رہیں گے۔ قبل ازیں افغان طالبان نے اعلان کیا تھا کہ ملا عمر کی موت کے بعد انکے خاندان کے ساتھ جاری جانشینی کا تنازعہ اب ختم ہوگیا ہے۔
متحد

مزیدخبریں