کراچی: نیب نے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے فراڈ کے الزام میں بلڈر کو گرفتار کر لیا

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) نیب سندھ کی ٹیم نے کارروائی کرکے شیخ محمد یوسف نامی بلڈر کوگرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق ملزم نے ملیر میں ایڈن بلڈرز ، فاطمہ گارڈن نامی غیر قانونی سکیم شروع کی۔ ملزم نے وعدے کے مطابق 112 الائیز کو مقرر وقت میں قبضہ نہیں دیا۔ گرفتار ملزم الائیز سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے وصول کئے۔ ملزم نے کے بی سی اے کے این او سی کے بغیر منصوبہ متعارف کروایا ۔
بلڈر گرفتار

ای پیپر دی نیشن