پی آئی اے گروپ 5 کے 600 افسروں کی این ٹی ایس میں شرکت

لاہور (خبر نگار) پی آئی اے کے گروپ 5 کے 600 افسران نے گزشتہ روز گروپ 6 میں ترقی کیلئے NTS ٹیسٹ میں شرکت کی پاکستان بھر میں ہونیوالے اس ٹیسٹ میں کلیئر ہونیوالے افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن