عید کے پہلے اور دوسرے روز ریلوے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے اور دوسرے دن 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے وزیر ریلوے کی ہدایت پر ریلوے نے ہر سال کی طرح اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کیلئے جانے والے خواتین و حضرات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کیا۔
رعایت

ای پیپر دی نیشن