لاہور (سٹاف رپورٹر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں پہاڑوں اور موسمیاتی تغیر و تبدلی پر تین روزہ عالمی کانفرنس 17ستمبر سے شروع ہوگی کانفرنس میں اٹلی ، نیپال ، جرمنی ، سلوینیا ، بنگلہ دیش کے علاوہ پاکستان کے مختلف تعلیمی اور تحقیقی اداروں سے محققین اور سکالرز شریک ہونگے اور موضوع پر تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔
موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس آج سے گلگت میں ہوگی
Sep 17, 2015