لاہور ( سپیشل رپورٹر) ایپکا پنجاب کا ایک ہنگامی جلسہ زیر قیادت حاجی محمد ارشاد چوہدری، منعقد ہوا جس میں حاجی فضل داد گجر، لالہ محمد اسلم محمد یونس بھٹی اور دیگر نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایپکا کے مطالبات کو فوری تسلیم کیا جائے ورنہ دفاتر کی تالہ بندی اور سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوں گے۔
ایپکا کے مطالبات منظور نہ ہوئےتو احتجاج کرینگے : قائدین
Sep 17, 2015