یہودی بستیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں : بانکی مون

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک حالیہ بیان پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن