یورپی یو نین کو سنگین حالات کا سامنا ہے : جرمن چانسلر

Sep 17, 2016

سلواکیہ ( صباح نیوز)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سلواکیہ میں منعقد اجلاس میں کہا ہے کہ یورپی یونین کو سنگین حالات کا سامنا ہے۔ لوگوں کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لئے یورپی اتحاد کو سکیورٹی، دفاعی اور معاشی معاملات میں بہتری لا نا ہوگی۔

مزیدخبریں