موچھ: میٹرک کے طالبعلم نے استاد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Sep 17, 2016

موچھ+میانوالی (نامہ نگاران) گورنمنٹ ہائی سکول حسین والہ کے میٹرک کے بدبخت طالبعلم حافظ محمد بلال نے فائرنگ کر کے اپنے روحانی باپ مدرس ملک ثمر عباس اتراء کو قتل کر دیا ٹیچر ملک ثمر عباس اقراء چھٹی کے بعد اپنے گھر اقراء کلاں مرکز موچھ واپس آرہا تھا کہ حافظ بلال گھات لگا کر فائرنگ کر کے اپنے استاد کو قتل کر دیا۔

مزیدخبریں