بوئنگ طیاروں کو دوران پرواز خطرات سے بچانے کیلئے لیزر شعاعوں کا سسٹم لگانے کا فیصلہ

شکاگو (اے این این)بوئنگ کمپنی نے اپنے 777 طیاروں کو دوران پرواز پرندوں اور ایئر ٹربلنس کے خطرات سے بچانے کیلئے ان کے اگلے حصے میں لیزر شعاعوں کا سسٹم لیڈار لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن