سینئر صحافی کی سماعت سے محروم بچی کیلئے جدید آلہ سماعت عطیہ

کراچی(نیوزرپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے سینئرصحافی کی سماعت سے محروم بچی کوکان میں لگانے کے لیئے جدیدقسم کا’’آلہ سماعت ‘‘کا تحفہ پیش کیا۔یہ قیمتی آلہ المصطفیٰ ٹرسٹ برطانیہ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے عطیہ کیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن