استنبول ائرپورٹ کی تعمیرکے دوران ہلاکتوں پر احتجاج ‘ 600 میں سے 160 مزدور رہا

انقرہ (اے ایف پی) استنبول میں ائرپورٹ کی تعمیر کے دوران کام کے مزدوروں کی ہلاکتوں کے واقعات پر سراپا احتجاج پر گرفتار600 میں سے 160 ورکرز کو پولیس نے رہا کر دیا۔ انہیں گزشتہ روز مظاہرے کرے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ ہفتے کو ساتھیوں کی رہائی کے لئے احتجاج پر 20 مزدوروں کو پکڑا گیا تھا۔ آئندہ ماہ متوقع طور پر مکمل ہونے کی امید ہے۔ حکومت نے تعمیراتی سرگرمویں میں حصہ لینے کے لئے 35000 مزدور بھرتی کئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن