نیویارک (نیٹ نیوز)امریکی شہر نیویارک میں گزشتہ روز پالتو جانوروں کے سالانہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔فیشن شو میں 50سے زائد کتوں نے دلکش و سٹائلش ملبوسات پہنے اور ریمپ پر جلوے بکھیرتے نظرآئے۔نیو یارک فیشن ویک میں منعقد ہونیوالے اس منفرد فیشن شو کی تھیم ’پیٹ اڈاپشن ‘رکھی گئی تھی۔
نیو یارک میں پالتو کتوں کا فیشن شو
Sep 17, 2018