مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے آزاد کشمیر بھر میں محکمہ تعلیم سکولز کے تحت 337 سکول تعمیر کرنے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ کی تکمیل سے طلباء ‘ طالبات کو سہولت میسر ہو گی۔
اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 337 سکول تعمیر کرنیکے منصوبہ کا آغاز
Sep 17, 2018