خاور اعجاز کی کتاب ’’نیرنگِ غزل‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام علم و ادب ، حکمت و دانائی اور خواتین و بچوں سمیت متنوع موضوعات کی مفید و معیاری اور ارزاں نرخوں کی حامل کتب کی اشاعت تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں نامور شاعر و محقق خاور اعجاز کی مرتب کردہ 786صفحات پر مشتمل ضخیم کتاب ’’نیرنگِ غزل‘‘ کا دوسرا ایڈیشن ایک ہزار کی تعداد میں شائع ہو گیا ہے۔ قیمت 450/-روپے ہے جسے ریڈرز بک کلب کے ممبران و شائقینِ کتب55فیصد ڈسکائونٹ پر صرف 203روپے میں خرید سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...