سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں ،عہدے کیلئے لڑنا پارٹی سے غداری ہے،محمد زبیر

کراچی(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر محمد زبیر نے کہاہے کہ( ن) لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے، پارٹی عہدے کے لئے لڑنا پارٹی سے غداری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی دنیا کا خطرناک شہرتھا ، مسلم لیگ( ن) نے شہر کے حالات ٹھیک کئے،آج حکمرانوں کوکچرااٹھانے کیلئے آرٹیکل149لگانے کی ضرورت پڑ رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن