پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام   اے پی سی آج ہو گی 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔ کانفرنس  میں ججز کی تعیناتی، احتساب اور میڈیا سنسرشپ کے موضوع پر بات ہوگی تاہم ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان، سراج الحق اور اسفندیار ولی نے شرکت سے معذرت کر لی۔ جے یو آئی کی نمائندگی غفور حیدری، جماعت اسلامی کی اسد اللہ بھٹو کرینگے۔ پاکستان بار کی جانب سے پی ٹی آئی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی جس میں تحریک انصاف نے شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...