اسلام آباد ہائیکورٹ : 2 بیٹیوں سے زیادتی کے ملزم باپ کی درخواست ضمانت مسترد 

Sep 17, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 بیٹیوں سے زیادتی کرنیوالے باپ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا یہ گھنائونا جرم کرنیوالا ضمانت کا مستحق ہے؟عدالت نے ٹرائل کورٹ کو سفاک شخص کے خلاف زیادتی کے مقدمہ کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کا بھی حکم  سنایا۔

مزیدخبریں