مشترکہ اجلاس کے دوران  بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان طویل مشاورت

Sep 17, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان اجلاس کے حوالے سے طویل مشاورت ہوئی۔بدھ کو اجلاس کے آغاز پر دونوں رہنما ایوان میں کھڑے ہو کر کافی دیر آپس میں مشاورت کرتے رہے۔

مزیدخبریں