ملہال مغلاں (نامہ نگار) ڈائریکٹر بورڈ آ ف ریونیو پنجاب کے ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے لیٹر کو متعلقہ اہلکاران ماننے سے انکاری ہو گئے اور تسلیم ہی نہیں کر رہے کہ انہیں یہ لیٹر ملا ہے مجوزہ لیٹر ملہال مغلاں کو تحصیل بنانے کیلئے فزیبلٹی رپورٹ مرتب کرکے بھجوانے کا حکم دیا گیا تھا بورڈ آف ریونیو پنجاب کے لکھے گئے دونوں خطوط کی کاپیاں چیئرمین پریس کلب ملہال مغلاں کے پاس موجود ہیں ڈپٹی کمشنر چکوال عبد الستار عیسانی کو تاہ اندیش اور غیر ذمہ درانہ اہلکاروں سے باز پرس کرے
ملہال مغلاں کو تحصیل بنانے کیلئے فزیبلٹی رپورٹ کے خط سے اہلکار انکاری
Sep 17, 2020