اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خاتون کو حراساں کرنے والے سٹینو کو نوکری سے جبری ریٹائرڈ کردیا، ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سٹینو کے خلاف شکایات تھی کہ وہ خاتون آفسر کو حراساں کررہا ہے خاتون کی درخواست پر انکوائری کی گئی جس میں سٹینووامق جلیل کو قصور وار پایا گیا جس پر اسے نوکری سے جبری ریٹائرڈکردیا ہے۔
خاتون کو حراساں کرنے والا سٹینو نوکری سے جبری ریٹائرڈ
Sep 17, 2021