ملتان( خبر نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل آف پولیس نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے نے مختلف اضلاع سے 23 افسران کے نام ڈیپوٹیشن پر مانگ لیے انسپکٹر راشد رمضان کو ڈیرہ غازی خان سے انسپکٹر عطاالرحمان کو ملتان سے ایس ائی آصف علی حاکم کو ملتان سے ایس آئی آصف شہزاد کو ملتان سے ایس آئی عبدالستار کو ملتان سے ایس آئی خرم شہزاد کو ملتان سے ایس آئی حافظ محمد کو لاہور سے ایس آئی محمد کلیم کو ملتان سے اے ایس آئی سعید احمد کو ساہیوال سے اے ایس آئی خرم روف کو لاہور سے اے ایس آئی خضر حیات کو ملتان سے اے ایس آئی سہیل احمد کو ملتان سے اے ایس آئی محمد اشرف کو بہاولپور سے اے ایس آئی ناصر عباس کو ملتان سے اے ایس آئی طارق محمود کو ملتان سے, اے ایس آئی ظفر حسین کو ملتان سے اے ایس آئی محمد خالد کو ملتان سے, اے ایس آئی محمد شعیب کو ملتان سے اے ایس آئی محمد اقبال کو ملتان سے اے ایس آئی خادم حسین کو ملتان سے اے ایس آئی منیر احمد کو ملتان سے, اے ایس آئی فرحت عباس کو گجرنوالہ سے اور اے ایس آئی محسن رضا ملتان سے ڈیپوٹیشن پر مانگا گیا ہے۔
موٹر وے پولیس نے 23 افسران کے نام ڈیپوٹیشن پر مانگ لیے
Sep 17, 2021