جعلی ڈگری کیس میں سابق لیڈی ہیلتھ سپروائزر عدم شہادت کی بنا پرالزام سے بری 

Sep 17, 2021

 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) سپیشل جج انٹی کرپشن مشتاق الہیٰ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق لیڈی ہیلتھ سپروائزر فوزیہ ریاض کو عدم شہادتوں کی بنا پر الزام سے بری کر دیا۔ ملزمہ کی جانب سے آفتاب مصطفی ایڈووکیٹ پیش ہوئے انہوں نے فاضل عدالت کو ادلائل میں کہا کہ ملزمہ پر جعلی ڈگری محکمہ میں جمع کرانے کا الزام ہے انہوں نے کہا کہ مدعیہ مقدمہ کی جانب سے ملزمہ کیخلاف جو دستاویزات جمع کرائے گئے وہ تصدیق شدہ نہیں ۔

مزیدخبریں