چیف سیکرٹری کی 14 روزہ چھٹی، عبداللہ سنبل کام سنبھالیں گے  

Sep 17, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب 14روز کی چھٹی پر چلے گئے ہیں۔  چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد اللہ سنبل چیف سیکرٹری آفس کے معاملات دیکھیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت 17 سے 30 ستمبر تک منظور ہوئی ہے۔ عبد اللہ سنبل آفس کے معاملات دیکھیں گے۔

مزیدخبریں