توشہ خانہ ریفرنس کا معاملہ پیر کوسماعت کیلئے مقرر  ناقدین و مخالفین پھر خاک چاٹیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے حوالے سے چیئرمین کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا معاملہ پیر کے روز سماعت کیلئے مقرر ہے ڈیکلیریشنز، ادا شدہ ٹیکسز سمیت تمام متعلقہ دستاویز و تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا چکے ہیں ہمارے ناقدین و مخالفین انشااللہ ایک مرتبہ پھر خاک چاٹیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن