اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیرمین سینٹ و سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے ملکہ ایلزبتھ کے انتقال پر حکومت اور برطانوی شہریوں سے اظہار تعزیت کیلئے برطانوی ہائی کمیشن کا دورہ کیا ، پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے ملکہ ایلزبتھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا انہوں نے ملکہ ایلزبتھ کی وفات پر یاداشت میں اپنے تاثرات درج کئے۔