لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف موجودہ حکومت کی سازش کسی طور بھی کامیاب نہیں ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت سے ہمارے مخالفین کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں ملک و قوم کے حتمی فیصلے بند کمروں میں نہیں ہونے چاہیں عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔
پی ٹی آئی کی مقبولیت سے ہمارے مخالفین کی نیندیں حرام ہوچکی :شمسہ علی
Sep 17, 2022