لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے369روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ،انڈوں کے ریٹ مستحکم
Sep 17, 2022