گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سیلاب میں ڈوبے اپنے بھای¶ں کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے سکول کے طلبہ و طالبات نے اپنے جیب خرچ سے فنڈ اکٹھا کیا،اورتمام ضروری اشیاءحلال احمر کے حوالے کیں،آئزر ہائی سکول کے ڈائریکٹر ربی یوجین جان کی سربراہی میں طلبہ و طالبات اور سٹاف نے سیلاب میں ڈوبے اپنے بھای¶ں کی امداد کے لئے اپنے جیب خرچ سے کھانے پینے کی اشیاءاکٹھی کیں انہیں مختلف بیگز میں ڈال کر ڈی او حلال احمربلال عنائیت بٹ اور ڈاکٹر کرن کے حوالے کیا طلبہ و طالبات پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ماحول کو گرما دیا۔