کامونکی+ایمن آباد (نمائندہ خصوصی) گاو¿ں نت کالر کا محمد عباس نجی سکول کے باہر اپنی موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم چور ا±سکی عدم موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔جبکہ گزشتہ رات نواحی گاو¿ں اشرف آباد(سنت پورہ )کے احسن اعجاز کی حویلی مویشیاں سے نامعلوم چور 45 ہزارروپے نقدی،ایک بکرا اور تین موبائل فون لے گئے۔اسی طرحکسو کی رو ڈ کا مو نکی کا ایڈوکیٹ رانا سہیل شام کے وقت اپنی مو ٹر سائیکل 125نمبر ی 6473اے ایل جی لیڈی پا رک کا مو نکی کے باہر کھڑی کر کے گےا تھو ڑی دیر کے بعد واپس آیا تو مو ٹر سائیکل غائب تھی علا وہ ازیں حبیب پورہ تحصیل کا مو نکی کا رہا ئچی دلاور حسین سکنہ ڈیر ا با با جا نی پو نے بارہ بجے اپنی مو ٹر سائیکل میٹر و 1745ایم آر ڈی ٹیلی کا م کے دفتر کے باہر لا ک کر کے کھڑی کر کے بازار سودا خرید نے گیا جند منٹ بعد واپس آیا تو مو ٹر سائیکل نا معلو م چور لیکر رفو چک ہو گئے تھے کا مو نکی پو یس نے مقدما ت در ج کر لئے ۔