واشنگٹن(این این آئی)پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔63 برس کے رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط استعمال کرنے کا اعتراف جرم کرلیا تھا۔
پاکستان میں سابق امریکی سفیر کو قوانین کی خلاف ورزی پر 3 سال قید
Sep 17, 2023