یاسمین راشد سمیت 164 ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جناح ہاﺅس حملہ کیس میں ملوث خدیجہ شاہ ، صنم جاوید ، روبینہ جمیل ، سمیعہ اسد سمیت 34 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جناح ہاﺅس حملہ کیس میں ملوث خدیجہ شاہ ، صنم جاوید ، روبینہ جمیل ، سمیعہ اسد سمیت 34 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جناح ہاﺅس حملہ کیس میں تفتیشی افسران کو چالان اعتراض دور کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا، پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ کیس کا چالان اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا گیا ، چالان میں بغاوت سمیت دیگر اہم ویڈیوشواہد شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جناح ہاﺅس حملہ کیس میں سینٹر اعجاز چوہدری ، سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ،اسد عمر ، شاہ محمود قریشی ،پی ٹی آئی چئیرمین سمیت دیگر شامل ہیں۔ چالان عدالت پیش ہونے کے بعد مقدمہ کا ٹرائل شروع ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...