واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی چیف آف سٹاف جنرل مارک ملی نے افغان جنگ میں شکست کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے گفتگو میں کہا کہ افغان جنگ خواہشات کے مطابق ختم نہیں ہوئی۔ طالبان اور ان کے اتحادیوں سے 20 سال سے زیادہ لڑتے رہے لیکن وہ ہم پر غالب رہے۔ افغانستان میں 2400 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت پر پچھتاوا ہے۔
امریکی جنرل مارک ملی نے افغان جنگ میں شکست کا اعتراف کر لیا
Sep 17, 2023