کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت) میاں محمدامجدنے سب رجسٹرار کوٹ رادھاکشن کا چارج سنبھاتے ہوئے مےڈےاسے گفتگو کرتے کہا کہ عوام کے لےے ہر وقت حاضر ہوں عوام بغےر کسی خوف ےا بغےر کسی سفار ش کے مےرے پاس اپنے کاموں کے لےے آئےں عوام کی فلاح وبہبود مےری زندگی کامقصد ہے اور عوام کی زندگی مےں بہتر ی لانا ہی میری زندگی کانصےب العےن ہے ۔