پٹرول کی قیمت میں 26روپے اضافے کو مستردکرتے ہیں:سماجی رہنما

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنماﺅں چوہدری ثناور ارشد جوندہ، خالد پرویز بلو بٹ، راشد محمود ملہی، مشتاق احمد بادل، مبین احمد خاں،پروفیسر شکیل احمد باجوہ نے نگراں حکومت طرف سے ایک بارپھر پٹرول کی قیمت میں 26روپے اضافے کو مسترد کرتے ہوئے غرےب عوام پر ظلم قرار دیدیا ان رہنماﺅں نے کہا کہ محنت کش غریب عوام تو پہلے ہی ناقابل برداشت بےروزگاری اور مہنگائی کے ہاتھوں فاقوں پر مجبور ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...