پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار)پٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےںحالےہ اضافے نے غریب عوام کی چےخےں نکلوادیں، شہری عام آدمی کی سواری موٹرسائےکل کوترک کرکے پھرسے سائےکل چلانے کی سوچنے پر مجبورہوگئے، شہریوںکا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسی کے باعث چند روزقبل جن اشےائے خورو نوش کی قےمتےں کم ہورہی تھیں جوکہ پھر سے مہنگی ہونے لگی ہےں۔ امےرامےر تر اور غرےب فاقہ کشی کے ساتھ خود کشےاں کرنے پر مجبور ہو رہے ہےں ۔ بسوں کے کراےوں مےں بھی ٹرانسپورٹرز نے اضافہ کر دےا ہے،انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے مےں بے بس نظر آرہی ہے ، حکمران عوام کو ریلیف فراہم کریں۔