فیروز والہ( نامہ نگار) تاریخ پیشی پر ائے ہوئے کچہری فیروز والا میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ جس کے نتیجہ میں دونوں گروپوں کے چھ افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ چودھری علی اصغر بھلہ ایڈووکیٹ اور شیخ حسیب ایڈووکیٹ کی پارٹیوں کے درمیان مقدمہ بازی چل رہی تھی۔