مینار پاکستان جلسہ سے تحریک انصاف سابقہ ریکارڈ توڑدے گی:زیبا ناز

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے کہا ہے تحریک انصاف 21 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور میں جلسہ کر کے اپنے جلسوں کی تعداد کے سابقہ ریکارڈ توڈے گی۔ لاکھوں  کارکن مینار پاکستان آا کر اپنے قائد کیساتھ نیا تجدید عہد وفا کریں گے۔ گزشتہ روز کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب میں انہوں نے کہا پنجاب حکومت   حیلے بہانوں سے   اس جلسے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن