لاہور(خبرنگار)انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونی کے باعث تحریک انصاف کے رہنمائوں کیخلاف سانحہ مئی جلائو گھیرائو کے 6 مقدمات کے ٹرائل کی کارروائی 26 ستمبر تک ملتوی کر دی‘عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخوااست منظور کرلی۔
9مئی جلائو گھرائومقدمات ‘پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف ٹرائل کی کارروائی 26 ستمبر تک ملتوی
Sep 17, 2024