پی ٹی آئی کے ایم این اے چودھری عثمان علی 2 روز سے لاپتہ، بازیابی  کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ 

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ساہیوال کا ایم این اے 48گھنٹے سے لاپتہ ،بازیابی کیلئے چچا کی اسلام آباد ہائیکورٹ رٹ دائر، این اے 142ساہیوال کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی گزشتہ 2روز سے لاپتہ ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن