پاکستانی زائرین کی کلیر شریف بھارت میں مدد گار خواجہ علاؤالدین پر حاضری 

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی زائرین نے کلیر شریف بھارت میں درگاہ حضرت خواجہ علاؤالدین علی احمد صابر پر حاضری دی۔ پاکستانی ہائی کمشن نئی دہلی کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن آصف خان نے مزار پر چادر چڑھائی اعلامیہ کے مطابق عرس کیلئے 81 پاکستانی زائرین 14 سے 20 ستمبر تک کلیر شریف کے دورے پر ہیں ڈپٹی ہیڈ آف مشن اور زائرین نے پاکستان کی ترقی خوشحالی کیلئے دعائیں کیں ڈپٹی ہیڈ آف مشن، زائرین نے درگاہ پہنچنے پر سجادہ نشین نے استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن