9مئی مقدمات ‘جج رخصت ہونے پربانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی  درخواستوں پر سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گری عدالت کے جج کے رخصت پر ہونی کے باعث بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 ستمبر تک ملتوی  ہوگئی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر پراسکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن