نبی ﷺ کی زندگی میں ہر شعبے کے لوگوں کیلئے رہنمائی ہے:صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 12ربیع الاول کے موقع پر اپنی پیغام میں کہا کہ اللہ نے رسول اللہ ﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے، ہمیں دنیا بھر میں امن،بھائی چارے اورمحبت کو فروغ دینا ہے۔صدر کا کہنا تھا کہ نبی ﷺ کی زندگی میں ہر شعبے کے لوگوں کیلئے رہنمائی موجود ہے، ہمیں چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے آپﷺ کی زندگی کو اپنے لئے نمونہ بنانا ہے، نبی ﷺ کی زندگی ہمارے لئے ہدایت کا بہترین نمونہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن