دبئی (پی پی آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2015 کے اشتہاری لوگو کےلئے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ورلڈکپ 2015ءکی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے پاس ہے جب کہ شریک میزبان کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹ نیوزی لینڈ ہوں گے۔ میگاایونٹ فروری اور مارچ میں کھیلا جائے گا۔