مشرف کے کاغذات مسترد کئے جانے کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر

Apr 18, 2013

کراچی (نوائے وقت نیوز) پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ سابق صدر کے وکلاءنے مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

مزیدخبریں