لاہور( وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نواز شریف آئین کے آرٹیکل62 اور63 پر پورا نہیں اترتے، انہیں الیکشن لڑنے سے روکاجائے،عدالت نے الیکشن کمشن سے 10روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔
نواز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Apr 18, 2013