سرجری کے زخموں کے لیے سوئیوں والی پٹّی

واشنگٹن (بی بی سی) سرجری کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی پٹّی تیار کی ہے جس کی قوتِ گرفت انتہائی مضبوط ہے۔ اس مقصد کے لیےانتہائی چھوٹی سوئیاں نصب کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن